بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان ہزار ہ موٹر وے کا افتتاح کب کرینگے؟ تاریخ کا اعلان کردیا گیا، عوام میں خوشی کی لہر

datetime 18  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن) وزیراعظم عمران خان 14 اگست کو ہزارہ موٹر وے کا افتتاح کریں گے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہزارہ موٹر وے منصوبے پر 80 فیصد کام مکمل کیا جا چکا ہے جبکہ 20 فیصد کام آئندہ تین ماہ کے دوران مکمل کیا جائے گا۔ اس سے قبل ہزارہ موٹر وے کو مرحلہ وار کام مکمل کرنے

کے ساتھ نیشنل ہائی وے کی جانب سے کھولنے کا پروگرام تھا تاہم اب ہزارہ موٹر وے پر کام کی رفتار کو مزید تیز کردیا گیا ہے۔نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ہزارہ موٹر وے منصوبے کو مانسہرہ تک ایک ساتھ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا افتتاح اگست میں وزیراعظم مانسہرہ کے مقام پر کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…