راحیل شریف نے سعودی عرب میں پاکستانی مزدوروں کو دیکھ کر اپنی گاڑی روک لی اور پھر ایسا کام کردیا کہ ہر طرف دھوم مچ گئی

1  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے سابق آرمی چیف راحیل شریف کو کون نہیں جانتا؟ نئے سال کے پہلے روز  سعودی عرب میں ان کی پاکستانی مزدوروں کیساتھ ملاقات کی ویڈیو منظرعام پر آ گئی جس پر وہ ایک مرتبہ پھر خبروں کی زینت بنا گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جنرل (ر) راحیل شریف سعودی عرب

کے کسی علاقے میں پاکستان مزدوروں کو دیکھ کر اپنی گاڑی روک لیتے ہیں اور باہر نکل کر ان سے ملاقات کرتے ہیں۔ جنرل (ر) راحیل شریف کو دیکھتے ہی پاکستانی مزدور بھی خوشی سے نہال ہو جاتے ہیں اور ان کا بھرپور استقبال کرتے ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ ویڈیو نئی ہے یا پرانی؟ اس بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا البتہ اس سے قبل یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر نہیں دیکھی گئی اس لئے قوی امکان ہے کہ اس ویڈیو کو حال ہی میں بنایا گیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…