پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

گاڑی ذاتی استعمال ‘ حکومتی وسائل خرچ نہیں کروں گا ،علیم خان نے بطور وزیراپنی ہر ماہ کی تنخواہ کسے دینے کا اعلان کردیا؟شاندار فیصلے پر پاکستانیوں کی دل کھول کر تعریف

datetime 28  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (سی پی پی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنماعلیم خان نے کہا ہے کہ بطور وزیر میں ذاتی گاڑی استعمال کروں گا اور حکومتی وسائل خرچ نہیں ہوں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں علیم خان کا کہنا تھا کہ بطور وزیر میں اپنی تنخواہ ہر ماہ شوکت خانم ہسپتال کو عطیہ کروں گا۔ وزیراعظم کی کفایت شعاری کی مہم میں بھرپور ساتھ دیا جائے گا۔علیم خان کی جانب سے اس اعلان کو سوشل میڈیا پر خوب

سراہا جا رہا ہے اور صارفین دل کھول کر ان کی تعریف کرنے میں مصروف ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل علیم خان نے پنجاب کابینہ میں بطوروزیرحلف لینے سے پہلے اپنی کمپنیوں سے استعفیٰ دیا جس کے باعث وہ عوامی عہدے کے دوران کمپنی میں کسی عہدہ پر فائز نہیں رہیں گے۔پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی کابینہ میں پی پی 158سے پی ٹی آئی کے امیدوار علیم خان کو وزیربلدیات کا قلمدان دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…