پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

ڈی پی اوپاکپتن کوخاورمانیکاکی فرمائش پرہٹاناتبدیلی کے منہ پرطمانچہ ہے،پیپلز پارٹی پھٹ پڑی،عمران خان پر سنگین ترین الزامات عائد

datetime 28  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سی پی پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما مولابخش چانڈیو نے پی ٹی آئی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی ‘پنجاب کابینہ مشرف کے وزیروں سے شروع ہوکرمشرف کے وزیروں پرختم ہوتی ہے۔ مرکزی رہنما پاکستان پیپلزپارٹی مولابخش چانڈیو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نام نہادتبدیلی سرکارجس کی لاٹھی اس کی بھینس کا عملی نمونہ ہے، ریاست مدینہ کی باتیں کرنیوالے لاقانونیت ،عدم برداشت کوہوادے رہے ہیں۔

وزیراعظم سینیٹ میں توآئے مگران میں اپوزیشن کی بات سننے کی ہمت نہیں،ڈی پی اوپاکپتن کوخاورمانیکاکی فرمائش پرہٹاناقانون کی حکمرانی کی نفی ہے، ان کو عہدے سے ہٹانانام نہادتبدیلی کے منہ پرطمانچہ ہے، پولیس میں سیاسی مداخلت ختم کرنے کے دعویدارنے پہلے جھٹکے میں ہی تمام ریکارڈ توڑدیے،باعزت شہری کواسلحے کے زورپرزدوکوب کرنیکی بھی قیمت مقررکردی،خان صاحب کے حامی پہلے10دن میں ہی دفاع کرکے تھک گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…