اہم اسلامی ملک کے وزیر خارجہ کا رواں ہفتے پاکستان جانے کا اعلان

27  اگست‬‮  2018

تہران(آن لائن)ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ پاک ایران تعلقات مثالی ہیں۔ مذاکرات کے لئے رواں ہفتے اسلام آباد کا دورہ کروں گا ۔ ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جواد ظریف نے کہا کہ ہمارے پاکستان کے ساتھ بہترین تعلقات قائم ہیں اور وہ جلد برادر اسلامی ملک کا دورہ کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ دورہ پاکستان کے دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید بڑھانے کے طریقوں پر مذاکرات کئے جائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ برسوں میں وہ پاکستان کے متعدد دورے کر چکے ہیں اور ہمیشہ دوطرفہ میں مثبت پیشرفت رہی ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…