آصف زرداری مفرور ملزم قرار

16  اگست‬‮  2018

کراچی (سی پی پی) 35 ارب کی منی لانڈرنگ کیس میں پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور عدالت میں پیش ، حاضری لگا کر واپس چلی گئیں تا ہم انکی عبوری ضمانت میں 4 ستمبر تک توسیع کر دی گئی۔ فریال تالپور نے ہائی کورٹ کے بعد بنکنگ کورٹ سے ضمانت حاصل کر رکھی ہے، ایف آئی اے نے عبوری چالان میں آصف زرداری کو مفرور ملزم قرار دے رکھا ہے۔منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار حسین لوائی اور طحہ رضا کی درخواست ضمانتوں کا

معاملہ زیر سماعت آیا۔ وکیل ایف آئی نے موقف اپنایا کہ تفتیشی افسر انور مجید اور عبدالغنی مجید کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد میں ہیں، وہ انور مجید اور ان کے بیٹے کو لے کر آج کراچی پہنچیں گے، اسلئے سماعت ملتوی کی جائے۔اس موقع پر عدالت نے پراسیکیوٹر کو کہا کہ اگر اگلی سماعت پر بھی دلائل نہیں دیئے تو فیصلہ سنا دیا جائے گا۔عدالت نے تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 18 اگست تک ملتوی کر دی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…