شہری کو سرعام تشدد کا نشانہ بنانے والے پی ٹی آئی کے ممبر اسمبلی عمران علی شاہ کے بارے میں ایسی بات سامنے آگئی جس کے بعد وہ اب صوبائی اسمبلی کے رکن نہیں رہ سکتے، سنسنی خیز انکشافات

16  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی  کے سندھ اسمبلی کے رکن  عمران علی شاہ کی دہری شہریت نکلی ۔ایک قومی روزنامے کی رپورٹ کے مطابق عمران علی شاہ کی دہری شہریت برطانیہ کی ہے۔ ان کے برطانوی پاسپورٹ کا نمبر 099223381 ہے، جس پر ان کی تاریخ پیدائش 18نومبر 1973ء درج ہے۔ یہ پاسپورٹ 28؍اکتوبر 2010ء کو جاری کیا گیا جس کی مدت دس برس کیلئے ہے جبکہ ایف آئی اے نے جو معلومات الیکشن کمیشن کو فراہم کی ہیں۔

اسکے مطابق انکا شناختی کارڈ نمبر 7-18364827-42101 ہے۔ اُنہوں نے الیکشن سے قبل آخری بار 21؍مئی 2018ء کو دبئی کیلئے ایک نجی ایئرلائن کے ذریعے کراچی سے سفر کیا۔ ان کا پاسپورٹ اور شہریت برطانوی تھی اور اس پاسپورٹ پر انہوں نے 156مرتبہ مختلف ممالک کا سفر کیا۔ واضح رہے کہ عمران علی شاہ نے کراچی میں ایک شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔پی ٹی آئی کی جانب سے نوٹس لینے کےبعد وہ متاثرہ شہری کے گھر گئے اور اس سے معافی مانگی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…