کراچی آپریشن ،چینی جنرل نے پاکستانی فورسز سے متعلق ایسا اعتراف کرلیا کہ جان کر پاکستانیوں کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

16  اگست‬‮  2018

راولپنڈی (اے پی پی) چائنیز پیپلز آرمڈ پولیس فورس کے کمانڈر جنرل وانگ نگ نے ڈی جی رینجرز سندھ سے رینجرز ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی جس میں انسداد دہشت گردی، اربن ٹیررازم اور پولیسنگ کے امور زیر غور آئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل وانگ نگ کو کراچی آپریشن کے حوالہ سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

جنرل وانگ نگ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں بالخصوص پاکستان رینجرز سندھ اور سندھ کے عوام کی جانب سے کراچی میں امن و امان کے قیام کیلئے کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں کامیاب آپریشن دوسرے ممالک کی سیکورٹی فورسز کیلئے ایک رول ماڈل ہے۔ جنرل وانگ نے قائداعظم میوزیم کا دورہ کیا اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…