نواز شریف وزارت خارجہ اپنے پاس رکھتے تھے اور اب عمران خان بھی ان کے ہی نقش قدم پر، کون سی وزارت اپنے پاس ہی رکھیں گے؟ حیرت انگیز انکشاف

16  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے اپنے وزارتِ عظمیٰ کے دور میں وزارت خارجہ کا قلمدان اپنے پاس رکھا، تحریک انصاف کی قیادت وفاقی کابینہ کی تشکیل میں مصروف ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عمران خان نے وزارت داخلہ کا قلمدان اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ عمران خان نے وزارت داخلہ کا قلمدان اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ رپورٹ

کے مطابق سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا نام وزارت دفاع کے لیے زیر غور ہے، سینئر سیاسی رہنما شاہ محمود قریشی کو وزارت خارجہ کا قلمدان سونپنے کا فیصلہ ہوا ہے، فواد چوہدری وزارت اطلاعات و نشریات کے لیے مضبوط امیدوار ہیں جبکہ وزارت پانی و بجلی کا قلمدان کسے دیا جائے گا ابھی اس کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔ اس کے علاوہ معروف کاروباری شخصیت عبدالرزاق داؤد وزیراعظم کے مشیر برائے وزارت تجارت ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…