جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

انا للہ و انا الیہ راجعون، تحریک انصاف کا بہت بڑا نقصان، نومنتخب ممبر اسمبلی اسلام آباد میں انتقال کر گئے

datetime 15  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور ممبر صوبائی اسمبلی انتقال کر گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق  پی پی 222 سے پی ٹی آئی کے نومنتخب ایم پی اے ملک غلام عباس کھاکھی حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال کرگئے۔پی پی 222 جلالپور پیروالا سے پی ٹی آئی کے نومنتخب ایم پی اے ملک غلام عباس کھاکھی پارٹی میٹنگ میں شرکت کیلئے اسلام آباد گئے تھے جہاں انہیں 11 اگست کی رات ہارٹ اٹیک ہوا۔ غلام عباس کھاکھی

کو فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا جہاں علاج کے دوران وہ قومہ میں چلے گئے۔ وہ چار روز تک قومہ میں رہنے کے بعد منگل اور بدھ کی درمیانی شب کے پچھلے پہر خالق حقیقی سے جاملے۔ ذرائع کے مطابق ان کی میت آبائی علاقے پہنچادی گئی ہے۔یاد رہے  کچھ روز پہلے پاکستان تحریک اںصاف کے پی پی 296 سے منتخب ہونے والے رکن پنجاب اسمبلی طارق دریشک بھی انتقال کرگئے تھے۔دریں اثنا عمران خان نے غلام عباسی کھاکھی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…