اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ممنون حسین کے بعد عمران خان نے کسے صدر پاکستان بنانے کا فیصلہ کرلیا؟حیران کن نام سامنے آگیا

datetime 12  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور وزیراعظم کے نامزد امیدوار عمران خان نے عارف علوی کو صدر پاکستان کے عہدہ کے لئے نامزد کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق  عارف علوی جو حال ہی میں  این اے 247 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں انہیں صدر پاکستان بنایا جائیگا۔ پی ٹی آئی کے سربراہ نے سینئر رہنماؤں کےساتھ مشاورت کے

بعد یہ فیصلہ کیا جس کا باقاعدہ اعلان جلد کیا جائے گا۔واضح رہے موجودہ صدر ممنون حسین کے عہدہ کی مدت 8 ستمبر کو ختم ہورہی ہے۔ نئے صدر کا انتخاب آئندہ ماہ کے پہلے عشرہ میں متوقع ہے ۔عارف علوی کی نامزدگی کا اعلان شیڈول جاری ہوتے ہی کردیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پارٹی میں اعلیٰ سطح پر عارف علوی کو عہدہ صدارت کے لئے نامزد کئے جانے کے فیصلے کو سراہا گیاہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…