پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نواز شریف کے قریبی دوست اور پاکستان کے امیر ترین شخص میاں منشا کا بھی نیب میں نمبر لگ گیا، کتنے ملین ڈالر برطانیہ منتقل کر کے وہاں اس پیسے سے کیا چیز خرید رکھی ہے؟ نجی ٹی وی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

datetime 11  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)95ملین ڈالر برطانیہ منتقلی کا معاملہ ، ملک کے معروف اور امیر ترین شخص میاں منشا کو نیب طلبی کا نوٹس ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ملک کے معروف صنعتکار اور بزنس مین اور امیر ترین شخص میاں منشا کو نیب نے طلب کر لیا ہے ۔ نیب نے میاں منشا کو 95ملین ڈالر

کی برطانیہ منتقلی کے حوالے سے طلب کیا ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ میاں منشا نے 95ملین ڈالر لندن منتقل کئے اور وہاں اس رقم سے ہوٹل خریدا۔ نیب نے میاں منشا کو 17اگست کو طلب کیا ہے جہاں تین رکنی نیب ٹیم میاں منشا سے اس معاملے پر سوالات کریگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…