اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران خان تو وزیر اعظم بن جائینگے،جانتے ہیں ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کونسا عہدہ ملنے کا امکان ہے؟حیران کن انکشاف

datetime 11  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور متوقع وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوپاکستان گرلز گائیڈ ایسوسی ایشن کی چیئرپرسن نامزد کیے جانے کاامکان۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایسوسی ایشن کے آئین کے مطابق وزیراعظم کی اہلیہ ایسوسی ایشن کی چیئرپرسن کے عہدے پرفائزہوسکتی ہیں۔ بشریٰ بی بی کوگرلزگائیڈایسوسی ایشن کے حلف سے قبل ایسوسی ایشن کیساتھ منسلک صوبائی ایسوسی ایشن سے بھی اعتمادکاووٹ لینا ہوگا۔

گرلز گائیڈ ایسوسی ایشن کی کمشنروسینیٹرنزہت صادق نے کہا ہے کہ نومبرمیں پاکستان گرلزگائیڈایسوسی ایشن کے الیکشن ہونگے،انتخابات میں وفاق سمیت صوبائی ایسوسی ایشنزکی خواتین ممبران شرکت کرینگی اور رواں برس اورآئندہ برس کے بنائے جانیوالے پروگرامزکی منظوری دیں گی۔چیئرپرسن کا عہدہ صرف اعزازی ہوتا ہے اوریہ صرف وزیراعظم کی اہلیہ کوایوارڈ کیا جاتا ہے۔انہوں نے کہا ملک کا جو بھی وزیراعظم بنے،ہم اسکوخوش آمدید کہیں گے۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…