اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

عمران خان کو ہر طرف سے مبارکبادیں لیکن کپتان کو یمن سے حوثی باغیوں کے سربراہ نے بھی ایسا پیغام بھیج دیا کہ سعودی عرب آگ بگولہ ہو جائیگا

datetime 10  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن 2018 میں کامیابی کے بعد عمران خان کو دنیا بھر سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے ،مختلف ممالک کے سفراء بھی ان سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ اب انہیں ایک ایسے شخص کی طرف سے مبارکباد کا پیغام آ گیا ہے کہ سن کر سعودی عرب آگ بگولہ ہو جائے گا۔ برطانوی نیوز ویب سائٹ alaraby کے مطابق

یمن میں سعودی اتحاد کے خلاف برسرپیکار حوثی باغیوں کے سربراہ علی الحوثی نے بھی عمران خان کو انتخابی جیت پر مبارکباد کا پیغام بھجوایاہے۔اس پیغام میں ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کے سربراہ علی الحوثی نے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ پاکستان کے نئے لیڈر یقیناًدوسروں کی جنگیں لڑنے کے نقصانات کو سمجھیں گے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…