اسلام آباد (این این آئی) بیرون ملک مقیم 200 پاکستانی ماہرین کی عمران خان کواداروں کو بہتر بنانے کیلئے مفت خدمات کی پیشکش کردی ٗخدمات پیش کرنے والوں میں امریکا،برطانیہ،فرانس،جرمنی،
کی ہے ٗپاکستانی ماہرین شعبہ تعلیم،صحت ودیگراداروں میں بلامعاوضہ کام کرنے کوتیارہیں اس حوالے سے تحریک انصاف نے غیرملکی پاکستانیوں کی خدمات کیلئے بورڈبنانے کا فیصلہ کیا ہے ٗکپتان کی ہدایت پراسدعمر،عارف علوی اورسینئررہنماحکمت عملی بنانے میں مصروف ہیں۔پی ٹی آئی نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مختلف شعبوں میں نام پیداکرنے والے پاکستانی ماہرین رابطے کررہے ہیں۔