اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی تجزیہ کاروں نے عمران خان کو بدلتے پاکستان کی علامت قرار دیدیا،جیت کی اصل وجہ کیا تھی؟ حیرت ا نگیز انکشافات

datetime 28  جولائی  2018 |

نئی دہلی ( آن لائن) بھارتی میڈیا کی منفی کوریج کے باوجود بھارت میں عمران خان کا اچھا امیج برقرار ہے۔ بھارتی تجزیہ کاروں نے عمران خان کو بدلتے پاکستان کی علامت قرار دے دیا۔ بھارتی تجزیہ کاروں کی نظر میں عمران خان کی کامیابی پاکستان کے عوام کی تبدیلی کی خواہش کی عکاس ہے جو ایک بدلتے ہوئے پاکستان کی علامت ہے۔کئی تجزیہ کاروں نے لکھا ہے کہ عمران خان

نے گذشتہ سات، آٹھ برس میں عوام کو موبلائز کرنے کے لیے جتنی محنت کی ہے اتنی محنت شاید ہی کسی دوسرے رہنما نے کی ہو۔ بھارت میں ان کے بیان کا بھی خیر مقدم ہوا ہے۔پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان نے جیت کے بعد اپنی پہلے بیان میں کہا تھا کہ بھارت ایک قدم بڑھائے ہم دو بڑھائیں گے۔ ایک طویل تلخ دور کے بعد انڈیا کے لیے بھی یہ ایک نیا موقع ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…