جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

سب کچھ شہبازشریف کے کہنے پر کیا،فواد حسن فواد نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سے متعلق اہم راز اگل دئیے،سنسنی خیز انکشافات

datetime 23  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کرپشن اور بدیانتی پر نااہل ہونے والے  نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد نے  دوران تفتیش  تہلکہ خیز انکشافات کر دئیے۔نجی ٹی وی  کے مطابق فواد حسن فواد نے  کہا کہ جو کچھ کیا شہباز شریف کی ایما پر کیا ہے۔نیب نے سوال کیا کہ کس کے کہنے پر آشیانہ اقبال پراجیکٹ کا ٹھیکہ بدلا ؟ تو فواد حسن فواد کا کہنا تھا کہ جو کچھ بھی کیا سابق وزیر اعلی شہباز شریف کے کہنے پر کیا۔

فواد حسن فواد سے یہ بھی پوچھا گیا کہ جو انکوائری کمیٹی وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے بنائی تھی جس کے سربراہ اس وقت کے صوبائی وزیر خزانہ طارق باجوہ تھے ۔تو وہ پانچ رکنی کمیٹی کی رپورٹ آپ نے کس کے کہنے پر دبائی تھی ؟۔تو فواد حسن فواد نے جواب دیا کہ انہوں نے شہباز شریف کے زبانی احکامات پر عمل کرتے ہوئے اس کمیٹی کی رپورٹ دبائی تھی۔کیونکہ شہباز شریف کو لگتا تھا کہ یہ رپورٹ ان کی مرضی کے خلاف ہے۔اس صورتحال کے بعد شہبازشریف کے گرد گھیرا مزید تنگ ہو گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…