پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

بریکنگ نیوز کیپٹن(ر)صفدر کو اچانک کیا ہوگیا؟اڈیالہ جیل میں سب کی دوڑیں لگ گئیں،ایمبولینس پہنچ گئی

datetime 21  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(سی پی پی)اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر)صفدر کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی۔ کیپٹن صفدر کی طبیعت خراب ہونے پر راولپنڈی ڈسٹرکٹ اسپتال سے ڈاکٹرز کا عملہ اڈیالہ جیل پہنچ گیا۔ اڈیالہ جیل میں ڈاکٹرز کیپٹن(ر)صفدر کا طبی معائنہ کیا۔ کیپٹن (ر)صفدر کی طبیعت سے متعلق ڈاکٹرز کا بیان سامنے نہیں آیا البتہ جیل ذرائع کے مطابق کیپٹن (ر)صفدر کو پیٹ کی تکلیف ہوئی جس کے باعث ان کا طبی معائنہ کرایا گیا۔

دریں اثناء اڈیالہ جیل میں نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر سے ان کے وکلا خواجہ حارث اور امجد پرویز نے ملاقات کی جس میں اہم قانونی معاملات پر مشاورت کی گئی۔ملاقات کے بعد میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کے وکیل امجد پرویز نے کہا کہ نواز شریف پر عزم اور مضبوط ہیں، وہ سمجھتے ہیں جو سہولیات ملنا چاہئیں تھیں نہیں ملیں۔انہوں نے کہا کہ کیپٹن(ر)صفدر دل کے مریض ہیں اور ان کی میڈیکل رپورٹ بھی ریکارڈ پر ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…