بلوچستان ایک بار پھر دھماکے سے گونج اٹھا، دھماکے کے بعد فائرنگ متعدد افراد نشانہ بن گئے

20  جولائی  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان ایک بار پھر دھماکے سے گونج اٹھا ہے اور چمن کے علاقے مال روڈ پر موٹر سائیکل کنٹرول بم کا دھماکہ کیا گیا ہے جس کے بعد علاقے سے فائرنگ کی بھی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چمن کی مال روڈ پر ایک دکان کے سامنے کھڑے موٹر سائیکل میںدھماکہ خیز مواد کے ذریعے ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکہ کیا گیا ہے۔ دھماکے میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ

بنانے کی کوشش کی گئی ہے، دھماکے سے قریبی عمارتوں اور دکانوں کو شدید نقصان پہنچا ہے جبکہ وہاں کھڑی کئی گاڑیاں بھی شدید متاثر ہوئی ہیں۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے جبکہ علاقے کو ہر طرح کی آمدورفت کیلئے بند کر دیا گیا ہے ۔ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کئے جا رہے ہیں جبکہ واقعہ میں زخمی ہونے والے 4افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…