منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

عابد باکسر شہبازشریف کیخلاف کھل کر سامنے آگیا ،سابق وزیر اعلیٰ جعلی کاغذات بناتے اور پھر۔۔۔سنگین الزام عائد ،تہلکہ خیز انکشافات

datetime 19  جولائی  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کھیل کوٹے پرپولیس میں بھرتی ہوا،اسی لیے مجھے عابدباکسرکہتے ہیں ،جعلی پولیس مقابلوں کے الزام میں گرفتار پنجاب پولیس کے سابق انسپکٹر عابد باکسر کا نیا وڈیو بیان سامنے آگیا،نجی ٹی وی کے مطابق سابق پولیس انسپکٹر نے الزام عائد کیا ہے کہ شہبازشریف جعلی ریکارڈ بنا کر لوگوں کی جگہ ہتھیا لیتے ہیں،وہ میرے ماموں سے باغ بچا نام کارقبہ خریدناچاہتے تھے،جب میرے ماموں پردباؤڈالاگیاتووہ فیملی سمیت بیرون ملک چلے گئے۔

شہبازشریف کے کہنے پرمجھے معطل اورپھرگرفتارکرلیاگیا،حمزہ شہبازکے کہنے پرفوادحسن فواد نے مجھے نظر بندکیاتھا، مجھے جھوٹے مقدمات میں پھنسایا گیا، مجھے قتل کرنے کا منصوبہ بھی  بنایا گیا،مجھے کہاگیاآپ نمازپڑھ کراللہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگ لیں،عابد باکسر نے کہا کہ اس دوران ملک میں ایمرجنسی لگ گئی،میاں صاحب گرفتارہوئے تو میں بچ گیا،واضح رہے کہ  لاہور ہائیکورٹ نے عابد باکسر کو 27جولائی کو پیش کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…