اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات پرٹیکس سے متعلق رپورٹ جمع کراد ی گئی، پیٹرول کی درآمدی قیمت 61 87. اور ڈیزل کی 67 روپے ، پیٹرول پر کسٹمزڈیوٹی 3 .15روپے ،جی ایس ٹی 10.20روپے ہے ڈیزل پر کسٹمزڈیوٹی8.89روپے ہے ۔ منگل کو سپریم کورٹںپٹرولیم مصنوعات پرٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں پٹرولیم مصنوعات
پرٹیکس سے متعلق رپورٹ جمع کرا دی گئی ۔عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق پٹرول پر 33اعشاریہ 37روپے جبکہ ڈیزل پر 46 روپے فی لٹرٹیکس وصولی ہو رہی ہے جبکہ پٹرول کی درآمدی قیمت 61 اعشاریہ 87روپے ہے۔رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پٹرول پرکسٹمزڈیوٹی 3 اعشاریہ 15روپے ،جی ایس ٹی 10اعشاریہ 20 روپے ہے جبکہ پٹرول پر 10 روپے لیوی، 2 اعشاریہ 64روپے آئل کمپنی مارجن بھی ہے اس کے علاوہ پٹرول پر 3اعشاریہ 47روپے ڈیلرمارجن ہے جبکہ ان لینڈفریٹ مارجن 3اعشاریہ 91 روپے ہے۔رپورٹ کے مطابق ڈیزل کی درآمدی قیمت 67 روپے اورکسٹمزڈیوٹی 8اعشاریہ 89روپے ہے ،ڈیزل پرلیوی 8 روپے،آئل مارکیٹنگ کمپنی مارجن2 اعشاریہ 64 روپے ،ڈیلرمارجن 2اعشاریہ93 روپے،جی ایس ٹی 21 اعشاریہ 86روپے جبکہ ان لینڈفریٹ مارجن 1 اعشاریہ 55روپے ہے۔عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق پٹرول پر 33اعشاریہ 37روپے جبکہ ڈیزل پر 46 روپے فی لٹرٹیکس وصولی ہو رہی ہے جبکہ پٹرول کی درآمدی قیمت 61 اعشاریہ 87روپے ہے۔رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پٹرول پرکسٹمزڈیوٹی 3 اعشاریہ 15روپے ،جی ایس ٹی 10اعشاریہ 20 روپے ہے جبکہ پٹرول پر 10 روپے لیوی، 2 اعشاریہ 64روپے آئل کمپنی مارجن بھی ہے