جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

نوازشریف اڈیالہ جیل میں بے چین،رات بھر نیند نہ آئی،جیل حکام سے دیکھا نہ گیا، سابق وزیر اعظم کے دل کی تسلی کیلئے ایسا کام کردیا کہ تمام قیدی حیران رہ گئے

datetime 16  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز اپنے شوہرکیپٹن(ر)صفدر سمیت اڈیالہ جیل میں  قید  ہیں ۔ جیل ذرائع کے مطابق نواز شریف نے رات بے چینی میں گزاری جس کی وجہ سے ان کی نیند پوری نہیں ہو سکی۔نواز شریف کو اڈیالہ جیل میں بی کیٹگری کے تحت تمام تر سہولیات میسر ہیں، صبح ناشتے کے بعد نواز شریف کو اڈیالہ جیل کے بارے میں مختلف معلومات بھی فراہم کی گئیں۔

جیل حکام نے نواز شریف کو روٹی پلانٹ اور کچن کا دورہ کروایا اور ان کے داماد کیپٹن (ر) صفدر سے ملاقات بھی کروائی۔ جیل ذرائع نے بتایا کہ مریم نواز نے آج علی الصبح خواتین بیرک میں دیگر خواتین اوران کے بچوں سے ملاقات کی۔ نواز شریف اور مریم نواز کو جیل میں مشقت کے لیے تاحال کوئی کام نہیں سونپا گیا۔ممکنہ طور پرمشقت کے حوالے سے آج فیصلہ کر لیا جائےگا۔واضح رہے کہ مریم نواز نے شعبہ تدریس کا انتخاب کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…