منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

عمران خان کا جھنگ میں جلسہ بری طرح ناکام!لوگوں کی تعداد کتنی تھی؟حساس ادارے کی رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 16  جولائی  2018 |

اٹھار ہزاری (مانیٹرنگ ڈیسک )عمران خان کا جھنگ میں جلسہ اس طرح کامیاب نہ ہو سکا جس طرح توقع کی جا رہی تھی وقت کو بھی ملحوظ خاطر نہ رکھا گیا اس جلسہ کیلئے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہو لڈر امیدوار ایک ہفتے سے تیاری میں مصروف تھے جلسہ میں پندرہ ہزار کرسیاں لگائی گئیں جو کہ آدھی سے زیادہ خالی رہیں شاید اس وجہ سے عمران خان نے خطاب کے آغاز ہی میں کہہ دیا کہ’’ آپ کو دیکھ کر لگ رہا ہے میرا ٹائم پہ آنا پسند نہیں ۔

لوگ آ رہے ہوں گے اور میں جا رہا ہوں گاایک حساس ادارے کی رپورٹ کے مطابق خطاب کے وقت جلسہ میں لوگوں کی تعدادچھ سات ہزار تھی ان میں سے بھی زیادہ تر لوگ کرسیوں پر بیٹھنے کی بجائے کھڑے رہے یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ امیدواروں اور عوام کو توقع تھی عمران خان جھنگ کی پسماندگی کے حوالے سے کسی کالج یونیورسٹی یا دیگر اہم پراجیکٹ کا وعدہ کریں گے مگر اس حوالے سے سب کو مایوسی ہوئی۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…