پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

شہبازشریف، ان کی والدہ اور حمزہ شہبازکی جیل میں نوازشریف سے طویل ملاقات،بڑے فیصلے کرلئے گئے، کس کو ساتھ جیل لیکرگئے تھے؟ حیرت انگیز انکشاف‎

datetime 14  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف ان کی والدہ اور حمزہ شہباز نواز شریف کے ماہر امراض قلب کے ڈاکٹر عدنان کے ہمراہ اڈیالہ جیل پہنچے ، جہاں پر ان کی ملاقات میاں نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر سے کرائی گئی، ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق یہ ملاقات جیل سپرنٹنڈنٹ کے کمرے میں ایک گھنٹہ سے زائد وقت تک جاری رہی، اس موقع پر ماہر امراض قلب نے میاں نواز شریف کا

معائنہ بھی کیا ، والدہ نواز شریف کو ملتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں، ملاقات ختم ہونے کے بعد شریف خاندان کے افراد میڈیا سے گفتگو کیے بغیر اڈیالہ جیل سے روانہ ہو گئے۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات کے لیے ایک نجی طیارے کے ذریعے میاں شہباز شریف ان کی والدہ اور حمزہ شہباز اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچے تھے اور وہاں سے سیدھا اڈیالہ جیل گئے تھے جہاں پر انہوں نے یہ ملاقات کی۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…