کیئر ٹیکر حکومت کس کی کیئر کر رہی ہے ؟ کہیں انڈرٹیکر نہ بن جائے خواجہ آصف کارکنوں کی گرفتاریوں پر برہم ، بڑا اعلان کر دیا

13  جولائی  2018

سیالکوٹ (این این آئی)سابق وفاقی وزیر خارجہ ومسلم لیگ (ن) کے رہنماء خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ کیئر ٹیکر گورنمنٹ پتا نہیں کس کی کیئر کررہی ہے، کہیں یہ انڈر ٹیکر نہ بن جائے، نواز شریف کے پرامن استقبال کو روکنا درست اقدام نہیں، رکاوٹیں ضرور عبور کریں گے۔ جمعہ کو سیالکوٹ سے قافلے کی صورت میں لاہور روانہ ہونے سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

سابق وفاقی وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا کہ کیئر ٹیکر گورنمنٹ پتا نہیں کس کی کیئر کررہی ہے،کہیں یہ انڈر ٹیکر نہ بن جائے۔انہوں نے کہا کہ محمد نواز شریف کے پرامن استقبال کو روکنا درست اقدام نہیں، رکاوٹیں ضرور عبور کریں گے۔انہوں کہا کہ لاہور پہنچنا مشکل ہے لیکن اس کے باوجود لاہور پہنچنے کی کوشش کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ماضی میں بھی ایسے حالات کا مقابلہ کیا ہے، نواز شریف کا استقبال نہیں کرنے دیا گیا پھر بھی ضرور جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…