ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

نوازشریف جیسے ہی لاہور ائیرپورٹ پر پہنچیں تو نیب سابق وزیر اعظم کو یہ کام کرنے دے،مریم اورنگزیب نے ایسی اپیل کردی جس کی کسی کو بھی توقع نہ تھی

datetime 11  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان مسلم لیگ (ن)  مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اداروں کو چاہئے کہ وہ جذبات کا احترام کریں اور نواز شریف کو ایئر پورٹ سے گھر جانے دیں تاکہ وہ اپنی بوڑھی والدہ سے ملاقات کر سکیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نوازشریف تین بار وزیر اعظم رہے ہیں اس لئے الیکشن کمیشن کو چاہئے کہ ان کی بات پر غور کرے ۔

الیکشن پر اعتراض کا مطلب یہ نہیں مسلم لیگ ن الیکشن کا بائیکاٹ کرے ۔نواز شریف نے احتساب کے عمل کو پوری طرح فالو کیا ہے۔ اس لئے نیب کو چاہئے کہ انہیں ایئر پورٹ سے گھر جا کر والدہ سے ملنے دیا جائے اور اس کے بعد قانون کے مطابق جو کارروائی ہے کی جائے ۔واضح رہے کہ نوازشریف اور مریم نواز پرسوں جمعہ کو لاہور پہنچ رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…