ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

نواز شریف اور مریم نواز کو پاکستان کی گرم ترین جیل منتقل کرنے کا فیصلہ، جیل کی صفائی ستھرائی کی جاری،انگریزوں کے دور کی تعمیر شدہ یہ جیل کہاں ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 8  جولائی  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کرپشن اور بدیانتی کے جرم پر سزا پانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف اور اس کی بیٹی مریم نواز کو اڈیالہ جیل کی بجائے مچھ جیل میں قید کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے حکومت نے یہ اقدام اڈیالہ جیل میں مبینہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا ہے۔ مچھ جیل میں پاکستان کے خطرناک ترین مجرم رکھے جاتے ہیں

کیونکہ یہی جیل بلوچستان کے دور دراز علاقے میں واقعہ ہے جہاں دہشت گردوں کے حملوں کے خطرات بھی کم ہوتے ہیں۔ وفاقی حکومت کی ہدایت پر کچھ جیل کی بلوچستان حکومت نے صفائی کے انتظامات کرائے ہیں۔ جبکہ جیل کے اندر سیکیورٹی کے انتظامات بھی مکمل کئے جارہے ہیں۔ ذ رائع نے بتایا کہ حکومت کے پاس دوسرا آپشن میانوالی جیل بھی ہے جہاں پر بھی انتظامات کئے جارہے ہیں اور جیل کے اندر دو کمروں کی تزئین بھی کی جارہی ہے لیکن زیادہ تر امکان ہے کہ مجرم نواز ریف اور اس کی مجرم بیٹی مریم نواز کو مچھ جیل منتقل کیا جائے گا ۔ مچھ کا علاقہ بلوچستان میں واقعہ ہے اور ملک کا گرم ترین علاقہ ہے مچھ جیل انگریزوں نے بنائی تھی جہاں ملک کے سخت گیر مجرموں کو رکھا جاتاتھا۔ نواز شریف نے قوم کا تین سو ارب لوٹا اور اپنی بیٹی اور بیٹوں کے نام پر لندن میں جائیدادیں بھی خریدی گئیں صفدر کو اڈیالہ جیل میں ہی رکھا جائے گا۔ کرپشن اور بدیانتی کے جرم پر سزا پانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف اور اس کی بیٹی مریم نواز کو اڈیالہ جیل کی بجائے مچھ جیل میں قید کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے حکومت نے یہ اقدام اڈیالہ جیل میں مبینہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا ہے۔ مچھ جیل میں پاکستان کے خطرناک ترین مجرم رکھے جاتے ہیں کیونکہ یہی جیل بلوچستان کے دور دراز علاقے میں واقعہ ہے جہاں دہشت گردوں کے حملوں کے خطرات بھی کم ہوتے ہیں۔ وفاقی حکومت کی ہدایت پر کچھ جیل کی بلوچستان حکومت نے صفائی کے انتظامات کرائے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…