صبح صبح پاکستانی عوام کیلئے اب تک کی بڑی خوشخبری آگئی

22  جون‬‮  2018

کراچی (آئی این پی) سپریم کورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کے لئے 10 روز میں فارمولا طلب کرتے ہوئے قیمتوں اور ٹیکسز کے طریقہ کار کا از سر نو جائزہ لینے کا حکم دے دیا۔ جمعہ کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین اور اضافی ٹیکس کے معاملے پر سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے قیمتیں کم کرنے کے لئے دس روز میں فارمولا طلب کرلیا۔

عدالت نے اوگرا‘ پی ایس او اور دیگر حکام کی بریفنگ پر اظہار عدم اطمینان کیا۔ عدالت نے قیمتوں اور ٹیکسز کے طریقہ کار کا از سر نو جائزہ لینے کا حکم دیا۔ عدالت نے استفسار کیا کہ مشاورت کرکے بتائیں ٹیکسز کم کرکے کیسے قیمت کم کی جاسکتی ہے۔ سپریم کورٹ نے ان اداروں کے موجودہ سربراہوں کی تقرری کی تفصیل بھی پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ سربراہوں کی تقرری کا طریقہ کار اور مطلوبہ قابلیت بھی بتائیں لوگوں پر ترس کھانا سیکھیں عوام ٹیکس دے دے کر رل گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…