نواز شریف کے تینوں ریفرنسز کا کیس ، رات گئے عدالت نے اہم فیصلہ کر لیا

21  جون‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوازشریف کیخلاف تینوں ریفرنسز کا ایک ساتھ فیصلہ کرنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ ملزمان کی جانب سے اپنے دفاع میں کچھ پیش نہیں کیا گیا ٗسردار مظفر عباسی کے مطابق احتساب عدالت نے آرڈر شیٹ میں بھی یہی کہا کہ چونکہ ملزمان نے دفاع پیش نہیں کیا اس لیے صورتحال مختلف ہوچکی ہے۔ زیر سماعت درخواست میں صرف حتمی دلائل موخر کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔مریم نواز اور کیپٹن صفدر

کے وکیل امجد پرویز نے کہا کہ احتساب عدالت کو 128 میں سے 5 سوالات کو موخر کرنے کی درخواست دی جو مسترد کر دی گئی۔ یہ پہلا کیس ہے جس میں رات 10 بجے تک بھی کارروائی چلتی رہی ہے۔ احتساب عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ جن وجوہات کی بنا پر پہلے ایک ساتھ فیصلہ سنانے کا کہا گیا وہ اب نہیں رہیں۔نواز شریف کے وکیل سعد ہاشمی نے عدالت کو بتایا واجد ضیاء کا بیان قلمبند کرنے سے متعلق جو طریقہ کار طے کیا گیا اس پر عمل نہیں ہوا۔ عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…