اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے کہا ہے کہ کہ نوازشریف کا جنرل باجوہ جیسے شریف آرمی چیف کے ساتھ نہیں بنی تو وہ کبھی فوج کے ساتھ چل سکتا۔ فوج کے خلاف بکواس کرنے پر نواز شریف کو نفرت کرتے ہیں۔
ڈان لیکس کے بعد فوج کا نوا زشریف کے خلاف لڑائی شروع ہوئی ڈان لیکس کے بعد کور کمانڈر اجلا س میں آرمی چیف کو سوال کیا ہے کہ قومی غدار کو سر پر بٹھایا جاتا ہے۔ ارادوں سے ہٹ کر کوئی شخص پاک اور عظیم نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے مزیدکہا ہیکہ پانامہ کسی کو پتہ نہیں تھا یہ خدا کی پکڑ میںآ گئے۔ منی لنڈرنگ ، فیکٹریاں بنانا اور پنے اولاد کیلئے پیسہ بنانا ان کا کام تھا۔ عمران خان کو داد دیتا ہوں کہ جس نے ان کو پانامہ کیس میں گھیسٹا گیا۔ نواز شریف بادشاہ تھے قدرت کی طرف سے رسوا ہو گئے ناموس رسالت کے پکڑ میں آ گئے ۔ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جب سے ہوش سنبھالا ہے مولانا فضل الرحمن کو اقتدار میں دیکھا ہے۔ فضل الرحمن ہمیشہ پار کے قریب رہا ہے سامنے فاٹا انضام پر استعفیٰ دینے جا رہے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ مجھے جنرل قمر باجوہ نے خود بتایا ہے کہ عام انتخابات میں دھاندلی کو روکنے کیلئے پاک فوج کے جوان پولنگ سٹیشن کے اندر بھی اور باہر بھی کھڑے ہوں گے۔ عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے کہا ہے کہ کہ نوازشریف کا جنرل باجوہ جیسے شریف آرمی چیف کے ساتھ نہیں بنی تو وہ کبھی فوج کے ساتھ چل سکتا۔ فوج کے خلاف بکواس کرنے پر نواز شریف کو نفرت کرتے ہیں۔ ڈان لیکس کے بعد فوج کا نوا زشریف کے خلاف لڑائی شروع ہوئی ڈان لیکس کے بعد کور کمانڈر اجلا س میں آرمی چیف کو سوال کیا ہے کہ قومی غدار کو سر پر بٹھایا جاتا ہے۔ ارادوں سے ہٹ کر کوئی شخص پاک اور عظیم نہیں ہو سکتا۔