جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

اب یہ مجھے دے دو، بڑے عدالتی فیصلے کے بعد حیرت انگیز صورتحال، مریم نواز نے کھلے عام اپنے بھائیوں سے لندن میں بنائی گئی جائیداد میں تحفے کی صورت میں بڑا حصہ مانگ لیا

datetime 13  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب حق اور سچ کی فتح ہو جائے گی تو میں اپنے بھائیوں سے کہوں گی کہ لندن فلیٹس مجھے بطور تحفہ دے دیں۔ ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز نے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جب جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کے بعد میں نے تقریر کی تو کہا گیا تقریر نہیں کرنا چاہیے تھی،

یہ تجھے مار دیں گے، اس موقع پر مریم نواز نے کہا کہ زندگی اور موت تو اللہ کے ہاتھ میں ہے، مارنے والے سے بچانے والا بڑا ہے، انہوں نے کہا کہ بہادر باپ کی بیٹی ہوں، آخری سانس تک جمہوریت کے لیے جدوجہد جاری رکھوں گی، چاہے اس کے لیے کتنی ہی بھاری قیمت کیوں نہ چکانا پڑے، اس موقع پر مریم نواز نے پارٹی چھوڑ جانے والوں کو فصلی بٹیرے کہتے ہوئے کہا کہ ان کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں، ہمارے خلاف قائم کیے گئے تمام مقدمات جھوٹ کا پلندہ ہیں۔ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اللہ کے بعد ہمارے ساتھ عوام ہیں، شریف خاندان کو سیاست سے دور رکھنے کا ہر حربہ ناکام ہو جائے گا، انہوں نے صحافیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میرے میڈیا کے حوالے سے کچھ تحفظات تھے لیکن جب عدالتوں میں آئے تو معلوم ہوا کہ آپ حقائق پر مبنی رپورٹنگ کر رہے ہیں۔ مریم نواز نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب حق اور سچ کی فتح ہو جائے گی تو میں اپنے بھائیوں سے کہوں گی کہ لندن فلیٹس مجھے بطور تحفہ دے دیں۔ ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز نے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جب جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کے بعد میں نے تقریر کی تو کہا گیا تقریر نہیں کرنا چاہیے تھی، یہ تجھے مار دیں گے، اس موقع پر مریم نواز نے کہا کہ زندگی اور موت تو اللہ کے ہاتھ میں ہے، مارنے والے سے بچانے والا بڑا ہے



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…