ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

فیصلوں کا ہدف میری ذات، عدالتوں کے ذریعے عوامی قیادت نہیں چھینی جاسکتی، اب ہم کیا کرینگے،تاحیات نا اہل ہونے پر نواز شریف کا دھماکہ خیز ردعمل، کارکنوں کو فوری طور پرکیا کرنے کی ہدایت جاری کر دیں

datetime 13  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں آرٹیکل ایف ون 62کے تحت تاحیات ناہلی کے فیصلے پراپنے ردعمل میںسابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ فیصلوں سے ظاہرہوتا ہے کہ ہدف میری ذات ہے، عدالتی فیصلے انتقامی کاروائی ہیں اور مجھے اسی قسم کے فیصلے کی توقع تھی ۔عدالتوں کے ذریعے

عوامی قیادت نہیں چھینی جاسکتی، اس سے قبل بھی ہمارے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کی جاتی رہی ہیں پہلے بھی ان رکاوٹوں کا مقابلہ کیا اب بھی کریں گے۔ کارکنان صبراور استقامت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیاسی انداز میں ہرچیز کا جواب دیں، نواز شریف نے ن لیگ کے کارکنوں کو ہدایت کی کہ وہ ان کی ’’ووٹ کو عزت دو‘‘تحریک کا حصہ بنیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…