جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

انا للہ و انا الیہ راجعون ، پیپلز پارٹی کے اہم رہنما انتقال کر گئے

datetime 20  مارچ‬‮  2018 |

نیویارک(آن لائن) پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی ایاز سومرو امریکا میں انتقال کرگئے۔ایاز سومرو گزشتہ کئی ماہ سے بیمار تھے اور علاج کی غرض سے امریکا گئے تھے جہاں وہ مین ہیٹن کے اسپتال میں زیرعلاج تھے۔59 سالہ ایاز سومرو کے چھوٹے بھائی عرفان سومرو کے مطابق ایاز سومرو عارضہ قلب میں مبتلا تھے

اور 20 روز قبل ہی علاج کے لئے امریکا پہنچے تھے۔ایاز سومرو کی میت نیویارک سے پاکستان منتقل کی جائے گی جہاں ان کی آخری رسومات ادا کی جائیں گی۔ایاز سومرو 2013 کے عام انتخابات میں لاڑکانہ سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے جب کہ وہ سندھ کے سابق وزیر قانون بھی رہ چکے ہیں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…