جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

عمران خان نے سیاسی جماعتوں کو بڑا سرپرائز دیدیا، آئندہ عام انتخابات میں ٹکٹوں کا فیصلہ،کپتان نےدھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک)عمران خان کا آئندہ عام انتخابات کے موقع پر کراچی کی بزنس کمیونٹی کو ٹکٹ دینے کا اعلان، خیبرپختونخواہ میں ادارے ٹھیک کر دئیے، حکومت ٹیکس پر ٹیکس لگارہی ہے، ملکی معیشت تباہ کر کے رکھ دی، چیئرمین تحریک انصاف کا تقریب سے خطاب۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف نے آئندہ عام انتخابات کے موقع پر بزنس کمیونٹی

کو ٹکٹ دینے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت کی معاشی پالیسی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ٹیکس پر ٹیکس لگا رہی ہے ، حکومت نے ملکی معیشت تباہ کر کے رکھ دی ہےآئندہ عام انتخابات میں بزنس کمیونٹی کو ٹکٹ دیں گے ۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخواہ میں ادارے ٹھیک کر دئیے ہیں، پولیس، صحت اور تعلیم کے محکموں میں تبدیلی لائے ہیں جبکہ صوبے میں اتحادیوں کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…