جمعرات‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2026 

کچھ لوگ اپنے نظریات بیان اور کچھ لوگ لفافے پکڑتے ہیں ،آرمی چیف نے جیسے ہی یہ بات کی تو کن صحافیوں نے اپنی گردنیں جھکالیں اور پھر کیا ہوا

datetime 10  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے سینٹ  میں کی گئی فرحت اللہ بابر کی تقریر کی  تعریف کی اور کہا کہ فرحت اللہ بابر اور رضا ربانی جیسے لوگ نظریاتی لوگ ہیں ۔ رضا ربانی بھی نظریاتی ہیں، انہوں نے بتایا کہ جب جنرل قمر جاوید باجوہ میڈیا سے متعلق بات کر رہے تھے تو انہوں نے ایک لفظ استعمال کیا اور کہا کہ کچھ لوگ تو وہ ہیں جو اپنے نظریات

بیان کرتے  ہیں لیکن ہمارے پاس یہ اطلاعات آتی ہیں کہ کچھ لوگ لفافے پکڑتے ہیں،جیسے ہی آرمی چیف نے لفافے کا نام لیا میں نے دائیں بائیں دیکھا تو میڈیا کی کچھ شخصیات نے پریشانی کا اظہار کیا ،آرمی چیف نے کہا کہ اگر آپ نظریاتی طور پر قائل ہیں تو آپ بے شک بحث کریں لیکن آپ پیسے پکڑ کر ایسی بات نہ کریں جو ملکی سالمیت کے خلاف ہو۔واضح کہ گزشتہ روز آرمی چیف سے لاہور،کراچی اور اسلام آباد کے صحافیوں نے ملاقات کی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…