جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

17کروڑ کی کرپشن ،ڈاکٹر عاصم پر فرد جرم عائد

datetime 26  فروری‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر عاصم سمیت 11ملزمان پر فرد جرم عائد،نجی ٹی وی  کے مطابق احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم اور دیگر 11ملزمان کے خلاف 17کروڑ روپے کرپشن کیس کی سماعت ہوئی جس میں ڈاکٹر عاصم سمیت دیگر 11 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی ۔لیکن ڈاکٹر عاصم سمیت باقی 11ملزمان نے صحت جرم ماننے سے انکار کر دیا ہے۔جس کے بعد مزید گواہان کو طلب کر لیا گیا ہے۔عدالت نے ڈاکٹر عاصم سے استفسار

کیا کہ عدالت آپ پر جرم عائد کر رہی ہے تو ڈاکٹر عاصم نے جواب دیا کہ کس بات کا جرم قبول کروں،یہ جھوٹ ہے۔نیب زرائع کے مطابق ڈاکٹر عاصم نے ملکی خزانے کو 17کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا ہے۔ڈاکٹر عاصم اور دیگر 11ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے سوئی سدرن گیس کمپنی میں غیر قانونی ٹھیکہ دیا تھا۔ڈاکٹر عاصم کے علاوہ دیگر ملزمان میں جمیل انصاری،ملک عثمان،بشارت ملک،ژعیب وارثی،خالد رمضان اور ذوہیر صدیقی شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…