جمعرات‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2026 

عزیربلوچ نے دوران تفتیش سب کچھ اگل دیا،کل کتنے قتل کئے ، پاسپورٹ میں دو نمبری کر کے کیسے فرار ہوا،سنسنی خیز انکشافات

datetime 26  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں لیاری گینگ وار کے سربراہ عزیرجان بلوچ نے دوران تفتیش سب کچھ اگل دیا،159افرادکوقتل کرنے سمیت مختلف وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف ،نجی ٹی وی  کے مطابق لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ سے دوران تفتیش اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ عزیر بلوچ نے 159 قتل سمیت مختلف وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیاہے۔

عزیر بلوچ نے یہ  واراتیں ضلع ویسٹ ، سٹی اور ساؤتھ میں کیں۔ معلوم ہوا ہے کہ عزیر بلوچ اپنے قریبی رشتے دار کے پاسپورٹ پر بیرون ملک فرار ہوا تھا۔ پاسپورٹ پر رشتے دار کی تصویر ہٹا کر اپنی تصویر لگائی۔ عزیر بلوچ کو کراچی آپریشن شروع ہونے سے پہلے ہی آپریشن کا بتا دیا گیا تھا۔ فیصل پٹھان کو گینگ کی ذمہ داری سونپنے پر گینگ وار 2 دھڑوں میں تقسیم ہوگیا تھا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…