اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

نجی ٹی وی چینل اینکر کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ

datetime 21  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجی ٹی وی چینل کے صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف توہین عدالت کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کیس کی سماعت کی،سماعت شروع ہوئی تو مطیع اللہ جان نے نیا معافی نامہ داخل کرایا، عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ٹاک شوز میں دوسروں کے گریبان میں والوں کو اپنے گریبانوں میں بھی جھانکنا چاہیے،

کیوں نہ اینکرز اور میڈیا مالکان کے اثاثوں کی چھان بین کے لیے کمیشن بنا دیاجائے قوم کو معلوم ہوناچاہیے کہ کس اینکر نے کتنے قرضے لیے اور کتنے معاف کرائے، جن کے پاس موٹر سائیکل میں پٹرول کے پیسے نہیں تھے آج دو لینڈ کروزرز کے مالک ہیں، یہ بھی سامنے آنا چاہیے کہ کس کی بیگم کو منہ دکھائی میں بنگلہ ملا،صحافی کا قلم بکتا ہے تو قوم کی حرمت بکتی ہے۔عدالت نے کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…