جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

عمران خان کی تیسری بیوی بشریٰ بی بی نے عائشہ گلالئی کے الزامات کے بعد کیا پیش گوئی کی تھی جوبالاخرپوری ہوگئی؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 19  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بیگم بشریٰ بی بی شروع میں ماڈرن خاتون تھیں لیکن یہ بھی روحانیت کی طرف متوجہ ہوگئیں‘ یہ وظائف کرنے لگیں اور یہ آہستہ آہستہ پنکی پیرنی کے نام سے مشہور ہو گئیں،عمران خان کی ان لوگوں سے 2015ء میں عون چوہدری کے ذریعے ملاقات ہوئی ‘عمران خان اس مختصر سی ملاقات میں پنکی سے متاثر ہو گئے‘ یہ اس کے بعددونوں میاں بیوی سے اکثر ملاقاتیں کرنے لگے‘ بشریٰ بی بی نے اس دوران عمران خان کو وظائف بھی دیے اور برکت کے لیے انگوٹھی بھی ‘ یہ انھیں جلسوں‘ تقریروں اور بیانات کے لیے

’’سعد گھڑی‘‘ بھی بتاتی تھیں۔عائشہ گلا لئی نے یکم اگست2017ء کو عمران خان پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا‘ عمران خان الزام کے فوراً بعد3 اگست کو بشریٰ بی بی کے ساتھ پاک پتن گئے اور مزار شریف پر سلام کیا‘ بشریٰ بی بی نے خان صاحب کو تسلی بھی دی اور یہ یقین بھی دلایا ’’آپ اس بحران سے صاف نکل جائیں گے‘‘۔ عمران خان کا خیال تھا حکومت یہ ایشو اچھالے گی۔کیس بنے گا اور حکومت انھیں صادق اور امین نہیں رہنے دے گی لیکن پیرنی کی بات درست اورخان صاحب کا خدشہ غلط ثابت ہوا‘ یہ ایشو آہستہ آہستہ دب گیا‘۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…