جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

بشریٰ بی بی نے عمران خان سے نکاح کے موقع پر ایسا کام کردیا جو جمائمہ اور ریحام بھی نہ کر پائی تھیں

datetime 19  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران نے شادی کی ہیٹرک تو مکمل کر لی لیکن ان کی تیسری بیوی بشریٰ بی بی  نے ایسا کام کردکھا یا جو ان کی پہلی 2سابقہ بیویاں جمائمہ اور ریحام  بھی نہیں کرپائی تھیں۔ایک رپورٹ کے مطابق عمران خان کی  بشریٰ بی بی سے تیسری شادی کی جو تصاویر منظر عا م پر آئی ہیں ان تمام تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کی نئی نویلی دلہن نے نکاح کی تقریب کے موقع پر گھونگٹ نکالا ہواہے ، یہی نہیں دلہن نے خود کو سر

سے لے کر پاوں تک ڈھانپ رکھا ہے۔عمران خان  کی دوسری بیوی ریحام جو کہ بی بی سی نیوز کی میزبان بھی رہ چکی ہیں ۔شادی کے موقع پر چہرہ نقاب سے نہیں چھپایا تھا بلکہ ان کی مسکراتے ہوئے تصویر سامنے آئی تھی جس میں انہوں نے گولڈن رنگ کا لہنگا زیب تن کیا ہوا تھا۔ عمرا ن کی پہلی بیوی جمائمہ  جن کی شادی بیرون  ملک ہوئی تھی نے شادی کے موقع پر پوری طرح سے سفید رنگ کا مغربی لباس اور سر پر ایک ٹوپی بھی پہنی ہوئی تھی ۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…