اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسرائیلی جنگی طیارہ گرانے کے بعد شام کے صدر بشارالاسد مزید غضبناک، اسرائیل کو خطرناک دھمکی دیدی،دھماکہ خیز اعلان

datetime 14  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک) شامی حکومت نے تنبیہ کی ہے کہ اگر اسرائیل نے شام پر دوبارہ حملہ کرنے کی کوشش کی تو اسے مزید سرپرائز ملیں گے۔ جنگ زدہ ملک شام نے حال ہی میں اپنے ریاستی علاقے میں حملہ کرنے والا ایک اسرائیلی جنگی طیارہ مار گرایا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شامی صدربشارالاسد نے

گزشتہ روز غیرملکی خبررسا ں ادارے سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ وہ شامی ریاستی علاقے میں دوبارہ کسی بھی طرح کی عسکری کارروائی کرنے سے باز رہے لیکن اگر اسرائیل نے پھر بھی ایسا کچھ کیا تو مستقبل میں اسے ماضی قریب کے مقابلے میں اور بھی زیادہ حیران کن حالات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…