جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور،شہدا کے لواحقین کی درخواست پر ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 9  فروری‬‮  2018 |

پشاور(اے این این)پشاور ہائی کورٹ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کی پولیس رپورٹ عام کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کو نمٹا دیا۔پشاور ہائی کورٹ میں سانحہ آرمی پبلک کیس کی سماعت چیف جسٹس یحی آفریدی اور جسٹس افسر شاہ نے کی ۔محکمہ انسداد دہشتگردی حکام نے عدالت میں انکوائری رپورٹ جمع کرادی گئی جس پر عدالت نے حکم جاری کیا کہ عوام انکوائری کے بارے میں جاننا چاہتی ہے اس لیے رپورٹ عام کردی جائے ۔سانحہ آرمی پبلک کے

خلاف شہدا فورم نے درخواست دائر کی تھی جس میں جوڈیشل کمیشن بنانیاور تحقیقاتی رپورٹ عام کرنے کی درخواست کی تھی ۔سماعت کے دوران چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن بنانا ہائیکورٹ کا اختیار نہیں بلکہ صوبائی حکومت کا اختیار ہے اس لیے وہ یہ درخواست اسے بھیج دیتے ہیں۔یاد رہے کہ 16 دسمبر 2014 کو پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر دہشت گردوں کے حملے میں 130 سے زائد طلبا سمیت 144 افراد شہید ہوئے گئے تھے۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…