پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

ریحام خان کے الزامات پر عمران خان کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ایسا کام کرنے کا اعلان کر دیا کہ کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا، مخالفین کو بڑا سرپرائز

datetime 8  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی طرف سے بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں عمران خان کے بولنے اور ان کی طرف سے کتاب آنے کے اعلان کے بعد عمران خان نے بھی خاموشی توڑ دی، ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری جمائما خان سے علیحدگی کو چودہ سال ہو چکے ہیں، میں نے کبھی جمائما کے بارے میں کوئی منفی بات نہیں کی ہے، عمران خان نے کہا کہ ہمارے معاشرے کی

تہذیب کے مطابق ہم لوگ خواتین کی عزت کرتے ہیں، عمران خان نے کہا کہ مغرب میں بھی ایسا نہیں ہوتا کہ جب آپ کا کسی سے کوئی تعلق رہا ہو اور وہ ختم ہو جائے تو ایک دوسرے کے خلاف باتیں کریں، انہوں نے کہا کہ اس بات کو مغرب میں بھی بہت برا سمجھا جاتا ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ریحام خان کے متعلق کہا کہ وہ جو مرضی کہیں مگر میں ان کے خلاف کوئی بات نہیں کروں گا، آپ لوگ میرے منہ سے ان کے خلاف کوئی بات نہیں سنیں گے۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…