پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

صرف پاکستان کی مدد سے ہی یہ کام کیاجاسکتاہے،امریکہ نے نئی امیدیں باندھ لیں،پاکستان کو ایک بار پھر ’’ڈالروں‘‘ کا لالچ

datetime 7  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی نائب وزیر خارجہ جان سولی وان نے امید ظاہر کی ہے کہ افغان طالبان کو مذاکرات پر آمادہ کیا جا سکتا ہے، طالبان کے نمایاں دھڑے اس وقت مذاکرات پر راضی نہیں،انہیں آمادہ کرنے میں کافی وقت لگے گا تاہم بعض دھڑے اور افغان رہنما اس وقت بھی

راضی ہیں،تمام دہشت گرد گروپوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیوں سے پاکستان کی امداد بحال ہوسکتی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ امید ہے پاکستان بھی افغان طالبان کو امن عمل میں شامل ہونے پر آمادہ کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔جون سلی ون نے سینیٹ کمیٹی برائے خارجہ کو کہا کہ پاکستان کی جانب سے تمام دہشت گرد گروپوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیوں اور ٹھوس اقدامات کی صورت میں پاکستان کی امداد بحال کی جاسکتی ہے۔کابل حملے کے بعد امریکی صدر کی جانب سے طالبان سے مذاکرات نہ کرنے کے بیان کی وضا حت پیش کرتے ہوئے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ ٹرمپ کا بیان دہشت گردی کے تناظر میں تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ طالبان کے نمایاں دھڑے اس وقت مذاکرات پر راضی نہیں،انہیں آمادہ کرنے میں کافی وقت لگے گا تاہم بعض دھڑے اور افغان رہنما اس وقت بھی راضی ہیں۔ جان سولی وان نے امید ظاہر کی ہے کہ افغان طالبان کو مذاکرات پر آمادہ کیا جا سکتا ہے، طالبان کے نمایاں دھڑے اس وقت مذاکرات پر راضی نہیں،انہیں آمادہ کرنے میں کافی وقت لگے گا تاہم بعض دھڑے اور افغان رہنما اس وقت بھی راضی ہیں،

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…