اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

قصور زینب قتل کیس، ملزم عمران کے دیگرڈین این اے ٹیسٹوں کی رپورٹ بھی آگئی،زینب کے علاوہ اور کتنی بچیوں سے زیادتی میں ملوث تھا؟شرمناک انکشاف

datetime 7  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب پولیس نے قصور میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی زینب سے متعلق کیس میں ملزم عمران کو لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کرکے مزید 2روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا۔گزشتہ روز انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج سجاد احمد نے زینب قتل کیس کی سماعت کی ۔پولیس ملزم کو سخت سکیورتی حصار اور بکتر بند گاڑی میں عدالت لائی تھی۔پولیس نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ ملزم سے تفتیش باقی ہے، عدالت جسمانی ریمانڈ میں توسیع کرے۔

جس پر عدالت نے ملزم کو مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔یاد رہے کہ زینب قتل کیس میں پولیس نے اہم پیشرفت کرتے ہوئے مرکزی ملزم عمران کو مزید 7بچیوں کے ریپ اور قتل کیسز میں نامزد کر دیا تھا اور لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت سے ملزم کا مزید 3روزہ ریمانڈ بھی حاصل کیا تھا۔اس موقع پر تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا تھا کہ ملزم کا ڈی این اے 7دوسرے کیسز سے بھی میچ ہو گیا ہے ملزم عمران نے زینب سمیت 8بچیوں کو اغواء کرکے قتل کیا۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…