پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

داڑھی منڈواؤ،دوپٹہ اتار کر بے بی کٹ بنواؤ ،دانش سکول کے طلبا اور طالبات کیلئے نیا حکمنامہ جاری

datetime 4  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ پنجاب کے شہرحاصل پور کے دانش سکول میں تمام طلبا  کو سکول انتظامیہ کی جانب سے داڑھی منڈوانے کا حکم ۔میڈیا  رپورٹس کے مطابق حاصل پور میں دانش سکول انتظامیہ کی جانب سے  طلبا کو کہا گیا ہے کہ اپنی داڑھی منڈوائیں ،طلبا کا کہنا ہے کہ سکول انتظامیہ کی جانب سے ہمیں کہا جا رہا ہے کہ اگر آپ داڑھی نہیں منڈوائیں گے تو آپ کو سکول چھوڑنا پڑے گا۔دوسری جانب  لڑکیوں کے دوپٹہ اوڑھنے پر بھی پابندی

لگائی جا رہی ہے،ایک حکمنانے میں  طالبات کو اپنے بال بے بی کٹ بنوانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے ۔طلبا اور طالبات کا کہنا ہے کہ یہ اسلامی شعائر کا مذاق اڑانے اور اسلامی اقدار کو برباد کرنے کی سازش ہے ۔اس لئے ہماری اعلی حکام سے گزارش ہے کہ اس واقعہ کا نوٹس لیں ۔واضح رہے کہ پورے پنجاب میں دانش سکولز وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے بنوائے گئے ہیں جہاں غریب طلبا کو اعلیٰ معیار کی تعلیم فراہم کی جاتی ہے۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…