اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ایک کروڑ 50لاکھ جعلی نوٹ برآمد،ملزموں کی نشاندہی پر چھاپہ مارا گیا تو جانتے ہیں کیا کچھ ملا،پولیس کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں

datetime 4  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور پولیس کی کامیاب کارروائی ، پشتہ خرہ میں  ایک کروڑ روپےسے زائد جعلی کرنسی اور نوٹ چھاپنے والی مشین پکڑ لی ۔پولیس کے مطابق پشتہ خرہ میں ناکہ بندی کے دوران دو گاڑیوں کو روکا گیا،جب گاڑی کو چیک کیا گیا تو  اس میں سے ایک کروڑ پچاس لاکھ روپے سے زائد کی نقلی کرنسی اورپرائز بانڈر برآمد

ہوئے۔ملزموں کی نشاندہی پر چھاپے کے دوران نوٹ چھاپنے کی مشین،رول مشین ،دوہزار اماراتی درہم ،نوٹ بنانے کا کاغذ ،کوٹنگ مشین،کلر پرنٹر اور دیگر سامان برآمد کرلیاگیا۔پولیس کے مطابق ملزم نقلی کرنسی اور سامان پنجاب سمگل کررہے تھے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار چار ملزموں سے مزید تحقیقات  کا آغاز کر دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…