پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

خواجہ آصف سکیورٹی رسک ہیں ، کون سی غیر ملکی کمپنی سے تنخواہ لے رہے ہیں؟ عمران خان کاخواجہ آصف کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

datetime 1  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ کر لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ خواجہ آصف بیرون ملک ایک کمپنی سے تنخواہ لیتے ہیں، اس لئے وہ وزارت خارجہ کیلئے سکیورٹی رسک ہیں، خواجہ آصف کا

ڈومیسائل بھی غیرملکی ہے، انہوں نے یہ تمام چیزیں اثاثوں میں ظاہر نہیں کیں، ان کے غیرملکی بینکوں میں اکاؤنٹس بھی ہیں۔عمران خان نے مزید کہا کہ نہال ہاشمی کیخلاف کارروائی پر عدالت کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، عدلیہ کو یقین دلاتا ہوں کہ پوری قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے، (ن)لیگ کے توہین آمیز رویے سے عدلیہ کا وقار کم نہیں ہو سکتا۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…