جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

عاصمہ زیادتی کیس؛ چیف جسٹس کا خیبرپختونخوا پولیس پر عدم اطمینان

datetime 29  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جسٹس میاں ثاقب نثار نے مردان میں کم سن بچی عاصمہ سے زیادتی اور قتل کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے خیبرپختونخوا پولیس کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔17 جنوری کو خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں 4 سالہ بچی عاصمہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد بے دردی سے قتل کردیا گیا تھا۔ معصوم عاصمہ کا قاتل تاحال قانون کی گرفت میں نہیں آسکا جس کی وجہ سے خیبر پختونخوا پولیس کی قابلیت اور پیشہ ورانہ مہارت پر

سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔عاصمہ کیس میں چیف جسٹس نے خیبرپختونخوا پولیس کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مقدمے کو کل سماعت کے لئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے خیبرپختونخوا کے ایڈووکیٹ جنرل اور آئی جی پولیس کو بھی نوٹس جاری کردیا ہے اور کل چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔ قبل ازیں چیف جسٹس نے خیبرپختونخوا پولیس سے واقعے کی تفتیش کی رپورٹ مانگی تھی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…