ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پولیس نے زینب کے قاتل کو آج نہیں بلکہ کس تاریخ کو گرفتار کر لیا تھا، نجی ٹی وی کی رپورٹ میں دھماکہ خیزانکشاف

datetime 23  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قصور میں زینب کے قاتل کی گرفتاری کی خبریں اس وقت میڈیا پر چل رہی ہیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پولیس نے ملزم کو 20جنوری کو پاکپتن سے گرفتار کر لیا تھا۔جب ملزم کا ڈی این اے ٹیسٹ کرایا گیا تو اس کی رپورٹ میچ کر گئی جس کے بعد ملزم عمران نے بھی اعتراف جرم کر لیا ۔ذرائع کے مطابق ملزم عمران کو پولیس نے اس سے پہلے بھی پکڑا تھا

مگر زینب کے اہل خانہ نے مداخلت کی اور پولیس کو بتایا کہ عمران ان کا جاننے والا اور قابل اعتماد شخص ہے جس کے بعد اسےڈی این اے کئے بغیر رہا کر دیا گیا تھا۔عمران سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ علاقے میں نعت خواں کے طور پر مشہور تھا جبکہ علاقے کی بچیوں میں ٹافیاں بھی بانٹا کرتا تھا اس کے علاوہ پتہ چلا ہے کہ عمران پیشے کے لحاظ سے الیکٹریشن تھا۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…